میں نےذراماحان عقلمند بننےکی کوشش کی،،اور یہ سوچاکہ میں اس انڈے کوچند سکینڈ کےلیےہی اوون میں رکھتی ہوں اور جلدی سے نکال لوں گی،،
میں نےبوائل انڈے کومایئکرومیں گرم کیا،،اور جلدی سے نکال لیااوربڑی خوش ہوئی کہ میراتجربہ کامیاب رہا:)
پھرمیں نےبڑےمزےسےکپ میں چائےڈالی انڈالےکےہیٹر کےپاس آکے بیٹھ گئی...