نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    میرے خیال سے کیا ہوتا ہے، میں تو محفلین کی آراء پوچھ رہا ہوں۔ جون ایلیاء، قتیل شفائی، منیر نیازی، محسن نقوی کئی نام ہیں۔
  2. محمد بلال اعظم

    مشاعرہ آج کا....

    کیا پولیس لگی ہے جو بھاگے جاتے ہیں
  3. محمد بلال اعظم

    مشاعرہ آج کا....

    اس پہ گرہ لگائیے زندگی تو اپنی زلفِ یار ہی بن گئی
  4. محمد بلال اعظم

    نوشی گیلانی تجھے تنہا محبت کا یہ دریا پار کرنا ہے

    نوشی گیلانی کی شاعری بہت پیاری ہے۔ یہ غزل نوشی کی کتاب محبتیں جب شمار کرنا میں شامل ہے۔ ساری کتاب ہی بہت پیاری لکھی ہوئی ہے۔ یہ شعر تو بہت ہی پیارا ہے: ابھی تو عشق میں آنکھیں بجھی ہیں دل سلامت ہے زمینیں بانجھ ہوتی ہیں کبھی فصلیں جلانے سے ؟
  5. محمد بلال اعظم

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    نایاب بھائی آپ نے درست فرمایا، مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ تو خاص ہوتا ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو میر تقی میر کو خدائے سخن، اقبال کو شاعرِ مشرق وغیرہ اس طرح کے خطابات سے تو نہ نوازا جاتا۔ میں اس تناظر میں پوچھ رہا ہوں کہ جیسے فیض کو جدید دور کا سب سے بڑا شاعر کہا جاتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ فیض کا...
  6. محمد بلال اعظم

    ایک غزلِ مسلسل ...وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے...!

    کیا یہ غزل مندرجہ ذیل بحر میں ہے: فعون ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعل دیکھتے ہیں میں صحیح پہنچا یا نہیں۔ اصلاح تو اساتذہ ہی کریں گے، میں تو اپنی مشق کر رہا ہوں، برا مت مانیے گا۔:)
  7. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    نوازش جناب مقطع واقعی لا جواب ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    پسندیدگی کا شکریہ
  9. محمد بلال اعظم

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    جدت کی ریٹنگ سے کیا ہو گا، رائے بھی تو دیں؟ِ
  10. محمد بلال اعظم

    فراز ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں

    بہت بہت شکریہ آپ کا۔ فراز صاحب کا کلام ہے ہی ایسا کہ خود بخود داد دینے کو جی چاہتا ہے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین1
  11. محمد بلال اعظم

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    بات تو آپ کی بھی بالکل درست ہے کہ فیض سے پہلے بھی اردو میں بہت بہت شعراء ہیں۔ جدید دور کہنا زیادہ مناسب ہو گا۔
  12. محمد بلال اعظم

    احمد ندیم قاسمی طے کروں گا یہ اندھیرا میں اکیلا کیسے

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ وارث بھائی۔
  13. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    عدد تو واقعی یاد گار ہے،
  14. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    یہ لیں ایک منٹ لگنا ہے، ابھی لکھ دیتا ہوں نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تُو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے! حسن تیرا بکھرنہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں...
Top