پھر ہم بھی فراز صاحب کو دل و جان سے چاہتے ہیں سو اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
اگر ہمارے بس میں ہوتا تو فراز صاحب کو جدید دور کا خدائے سخن بنا ڈالتے۔
کچھ نہ کسی سے بولیں گے
تنہائی میں رو لیں گے
نیند تو کیا آئے گی فراز
موت آئی تو سو لیں گے
ہاں جی دیکھ لیں جیسے آپ کو بہتر لگے۔
مگر ایک بتا دوں یہ زرداری گورنمنٹ ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
لائٹ 6 بجے بھی جا سکتی ہے۔
بہر حال میں آپ کو فون پہ اطلاع دے دوں گا اگر 6 بجے کوئی مسئلہ ہوا تو ورنہ تو میں آن لائن ہی ہوں گا۔