نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    بالکل صحیح ہے شمشاد بس ذرا باتوں میں الجھائے رکھیں اور پوسٹ بڑھواتے۔ ویسے اکا دکا سوال کرنے شروع نہ کردیں تاکہ ان کی کچھ مشق ہو جائے بھرپور سوالنامے سے پہلے۔
  2. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    آج پھر سے امن ایمان اور ماورا کے خطوط پڑھے ، دونوں مزے کے تھے۔ گو کہ دونوں نے معذرتی تمہیدیں باندھ کر خط شروع کیے تھے مگر پھر بھی لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی کسی اور نے خط لکھا ہوتا تو جانے کیا ہوتا :lol:
  3. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    یہ لٹھ مار کر کس قسم کے پریم پتر لکھے جاتے ہیں ؟ حیرت کیسی ؟ اتنے خطوط میں ڈھونڈنا آسان کہاں تھا۔ ویسے لگتا ہے کہ اصلی خط یا تو کبھی لکھے نہیں یا کسی نے پڑھ کر سنائے نہیں ورنہ پتہ ہوتا کہ خطوط میں باتیں پڑھی جاتی ہیں سنی نہیں :P ویسے کیا فیضو کو مستقل مزاج کہنا چاہ رہی ہیں؟ اس دفعہ کا...
  4. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہاں یاد آیا تم نے نہیں کہا تھا اس لیے اب تم سے کہلوالیا ۔ دیکھا وہی انداز حسرت ، دبے ارمان کا نمایا آج تک کوئی ایسا پیدا ہی نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس :wink:
  5. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بہت خوب بی ٹی ، پنجابی کا اچھا استعمال کیا ہے اور سانوں کی دا وی ، شمشاد کا جواب شاید نہ آئے۔
  6. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    خوش فہمی کیسی ، خود شناسی کہو اور خط تو لکھ رہا ہوں معاملہ بندی کے لیے ، بگاڑ کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ویسے معاملہ بگڑ بھی جائے تو حقیقت کا عکس ہی ہوگا نہ کہ وہاں بھی ایسی صورتحال ہو جاتی ہے۔ میں ہی نہیں اب تم بھی ماہر ہو یقین نہ آئے تو آپ عہدہ دیکھ لینا اور لوگ اشاروں میں تو کیا...
  7. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    صنف نازک نے تو لگتا ہے پکا اتحاد کیا ہوا ہے کہ ایک دوسرے کے خطوط کی مبالغہ آمیز حد تک تعریفیں کرنے کی۔ توبہ ہے اتنی بھی کیا جانب داری۔
  8. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ، آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔...
  9. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نام اپنی مرضی کا کیسے دے سکتی ہو ، میں نے تمہیں گلابو سے گلابن بنایا کیا ؟
  10. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    دو تین بندوں پر کام جاری ہے ، انشاءللہ جلد ہی ایک آدھ ہمارے ساتھ ہوگا۔
  11. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بہت افسوسناک ہے یہ عمل اور رویہ ، سننے میں آیا تھا کہ ان رسومات کے خلاف قانون سازی ہو رہی ہے ، پتہ نہیں کہاں تک پہنچی۔
  12. محب علوی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    شوبی آخری دفعہ امتحانات کی تیاری کے لیے گیا تھا اور پھر واپس نہیں آیا۔ بہت عمدہ کام کیے اور مزید کرنے تھے کہ مصروف ہو گیا۔
  13. محب علوی

    پہلا سلام

    فرذوق آخری سلام تو نہ کہو ہاں امتحانوں کی خوب تیاری کرنا اور اس دفعہ مجھے امید ہے کہ تم پاس ہو جاؤگے اور کبھی کبھار آتے رہنا نیٹ‌ پر۔ جب کبھی بھی کمپیوٹر لو گے اور انٹر نیٹ ہوگا تو پھر تو ضرور آؤگے ہی تب تک تمہارے منتظر رہیں گے ہم۔
  14. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شمشاد میں پیر بھائی تو ہوں مگر ذرا عمار کو بتا دیں کہ کس بات پر آپ نے یہ وضاحت دی ہے ویسے ایک خط میں عمار کو بھی گھسیٹ ہی لیں۔ :wink:
  15. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بس مجھے بھی یہی ڈر تھا کہ تمہاری اور ماورا کی لڑائی نہ ہو جائے۔ :) تمہارا خط فضول ہرگز نہ تھا مگر جیسا کہ تم نے بھی کہا کہ تم جواب اتنی آسانی سے برداشت نہ کر پاتی اس لیے میں نے نہیں دیا۔ ویسے تم رو پڑو گی اس لیے چھوڑ دیا :lol: گلابو کے ساتھ ساتھ اب ظفری اور شمشاد کے ساتھ محاذ کھلنے ہی...
  16. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    آنکھیں ہیں کہ بٹن ، فیضو جیسے خوبصورت نام کو کیا بنا دیا گلابو نے ۔
  17. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہ تو بہت اچھا ہوا اور عمار کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ذپ فائل میں مسئلہ آجاتا ہے یا ڈاؤن لوڈ کرتے وقت کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے۔ اب آپ کا کام عمدہ رفتار سے جاری ہے اور اس سے سب کو حوصلہ مل رہا ہے۔ جیسے الف نظامی نے کہا کہ آپ اپنی مرضی کے فارمیٹ‌میں کام کریں ، ایکسس سے ایکسل اور ایکسل سے ایکسس میں...
  18. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ظفری یہ بھی تو کہہ سکتے تھے کہ کوئی ایک ٹھکانہ ہو تو تعریف بھی کروں اور سب کی تعریف کروں یہ ممکن نہیں۔
  19. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جشن نہ منانے کی وجوہات تو اب اور زیادہ ہو گئیں ہیں ، دیکھ ہی لیں تم نے ، اب تھوڑا سا انتظار کے بعد مناتے ہیں فکر نہ کرو۔ شروع میں کیا بولا تھا میں نے ، اب تو مجھے خود بھی یاد نہیں اور سب سے کم صفحات میں نے لکھے یہ یاد رکھا ہے اور یہ یاد نہیں رکھا کہ ویسے کتنی محنت کی ہے میں نے ۔ :lol:
  20. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    وعلیکم آداب ، خط ملتے ہی حسین خیال آیا نہ ، گملے کا خیال شاید تمہیں پھول کو سجا کر رکھنے کے لیے آیا ہوگا فکر نہ کرو صرف پھول ہی مارنا گملے بہت ہیں میرے پاس۔ اب سچا عاشق بننے کے لیے تم سے تربیت لینے پڑے گی کیا مجھے ، عشق کا کوئی مکتب کھولنے کا ارادہ تو نہیں ؟ ویسے تم نے سنا نہیں شاید کہ عشق...
Top