جی انکل مجھے بنا سنوار کر کبھی بھی لکھنا نہیں آیا ماسٹرز کرتے وقت شاکر بھائی نے مجھے کہا تھا کہ تم انگلش کی بجائے اردو میں کر لو ایسے تمھیں لفظوں کا خزانہ بھی ملے گا ، لیکن میں نے ضد کرکے انگلش میں ایڈمیشن لیا تھا یہ سوچ کر کہ میں اردو ادب کی ڈگری میرے پاس ہو یا نہ ہو لیکن میں خود کو اردو ادب سے...