نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ابھی نہیں سونا نا لالہ ابھی ہم کو پڑھنا ہے ۔
  2. ناعمہ عزیز

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. ناعمہ عزیز

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  5. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. ناعمہ عزیز

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  7. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    آہاں لیکن اس وقت تو یہ دل کر رہا ہے کہ سو جاؤں بس :tongue:
  8. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    مسلمان کو مایوس ہونے کا حکم نہیں ،، شیطان کا اور کام ہی کیا ہے بیٹا ! وہ انسان کو الله کی رحمت سے مایوس کرتا ہے ،،، آدمی کا معجزے پر یقین ختم کرتا ہے ،، نا ،، نا بیٹا مایوسی گناہ ہے گناہ .. پر بابا جی ..؟ پر ،،،، ور کوئی نہیں بیٹا ،،، اوپر والے پر پورا ایمان رکھو ،، جن کا ایمان مضبوط ہوتا ہے...
  9. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اشفاق احمد نے بڑے کرب کی زندگی گزاری ، اس کی بنیادی وجہ یہی تھی کہ وہ کسی کی دل آزاری کو سب سے بڑا گناہ سمجھتے تھے - ان پر یہ حقیقت نہ کھلی کہ دل شکنی زندگی کا ایک وصف ہے - الله تعالیٰ کبھی کسی انسان کو دوسرے انسان پر آفت بنا کر نازل کر دیتا ہے ، اور کبھی رحمت بنا دیتا ہے یہ سب اس کے کھیل...
  10. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو کسی عمل سے وابستہ نہیں ہوتا - اچھائی برائی ، کمی بیشی ، اونچ نیچ محبّت کے سامنے یہ سب بیکار کی باتیں ہیں - محبّت کرنے والا محبوب کی خوبیاں خرابیاں نہیں دیکھ پاتا ، بلکہ محبوب کی خرابیوں کو اپنی کج ادائیوں کی طرح قبول کر لیتا ہے - ڈیروں پر اسی محبّت کا مظہر نظر آتا...
  11. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    خان صاحب کے بر عکس مجھے دوسروں کی دنیا سدھارنے کا اتنا شوق ہے ، دوسروں کو ٹھیک کرنے کا ایسا چسکا ہے کہ اپنے آپ کو ٹھیک کیے بغیر میں مجبور لوگوں کو مشورے دیے چلی جاتی ہوں - میری نیت ہوتی ہے کہ لوگ مجھے سراہیں ، میری تعریف کریں اور میری دانش کے قائل ہوں - مجھے خان صاحب کے ساتھ ایک گلہ ہے جو...
  12. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ( پاکپتن میں ) ، میں نے بابا صاحب کے مزار پر اک فقیر کو دیکھا کہ ہاتھ میں روٹی رکھے کھا رہا تھا ،،اور اس کے کچلوندے کبوتروں کو ڈال رہا تھا ، میں نے کہا '' بابا ! اس درگاہ میں تم کیا کرتے ہو ؟ کہنے لگا ..'' صاحب ! ہم گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں ،، پھر گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو...
  13. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    میں سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں چونکہ ہمارے اندر گندا اور صاف خون اکٹھا رواں دواں ہے اور دل کی ساخت کچھ ایسی ہے کہ یہ دونوں لہو قلب میں مل نہیں پاتے - سنا ہے ایسے ہی جنت میں دو دریا جاری ہیں ، جو ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ بہتے ہیں - پر ان میں ایک قدرتی آڑ ہے - گویا اس دوئی یا تضاد...
  14. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ہر آنے والی نسل اپنے سے اگلی نسل کو طعنے دیتی رہتی ہے کہ تم اپنے علم کی حفاظت نہ کر سکے، اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور گورے کو دیکھو جو کافر ،یہودی ،نصرانی ہوتے ہوئے بھی ہمارے علم کو کس طرح سینے سے لگاے بیٹھا ہے اور کس طرح اس کی حفاظت کر رہا ہے، کس طرح اس کا کیٹلاگ بناتا ہے، کس طرح اس کی فیومی...
  15. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    نوجوان پود کو یہ معلوم نہیں کہ اگر واقعی روح کی آزادی مطلوب ہو تو مذھب کی کشتی درکار ہوتی ہے - یہ کشتی سفید ہو نیلی ہو پیلی ہو اس میں شک و گمان کے سوراخ نہیں ہونے چاہییں - اگر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر کھلے آسمان سے رابطہ قائم کرنا ہے تو کسی ایک راستے کا انتخاب ضروری ہوگا - جو لوگ بار بار...
  16. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    میں نے اس سے پوچھا کہ بنارس خان تم شکوہ نہوں کرتے ؟ کہنے لگا صاحب ، ہم بہت شکوہ کرتا تھا ، یہ تو ہماری زندگی کا ایک حصہ تھا - اپنا گھر چھوڑ کے ہم ادھر آیا تو شکوہ کرتا کہ ادھر تو کوارٹر میں کچھ نہیں ہے - ہم ادھر آیا تھا سکون کی تلاش میں بڑا پر باش رہنا چاہتا تھا - بڑی کوششیں کیں ، بڑے...
  17. ناعمہ عزیز

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  18. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    قائد اعظم محمد علی جناح کے چونسٹھ ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی اقتباس میں آپ ور ہمارا ملک اس لئے پسماندہ ہے کہ ہم میں ڈسسپلن نہیں - ہم منظم نہیں - یوری انڈریو نامی ایک انائونسر ٹورنٹو ریڈیو کی بہت خوبصورت آواز - وہ مسلمان ہوگیا - جب میں کینیڈا میں تھا تو اس کا ایک انٹرویو سنا وہ کہتا ہے...
  19. ناعمہ عزیز

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  20. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ہمارے بابا جی محبّت کے معاملے پر بہت زور دیتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کا واحد آسان حل یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے سے محبّت کریں - ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کریں - اور باہمی بھائی چارے کی وہ راہ اپنائیں جس کا درس حضور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے مکے سے ہجرت کر کے مدینے میں دیا...
Top