ارے میں آمدنی کے لئے تھوڑا ہی لکھتی ہوں :) میں تو اپنا دل صاف کرنے کے لئے لیے لکھتی ہوں ، پتا ہے بہت ساری منفی اور مثبت باتیں ایک ساتھ جمع ہو جاتی ہیں دل میں ، اور پھر یوں لگتا ہے جیسے دل گندہ ہو گیا ہے ، دل کی صفائی کرنی چاہئے ، ذہن و دل میں صرف اچھی سوچ ہونی چاہئے تو ہی انسان تعمیری کام کر...