نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بین سے بینڈ تک

    بہت خوب شمشاد بھائی بہت اچھی تحریر ہے انکل سرگم صاحب کی میں فاروق صاحب کا پروگرام بہت شوق سےدیکھتا تھا
  2. خرم شہزاد خرم

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    استادِ محترم سمت بہت اچھا جا رہا ہے کیا یہ ممکن ہے اس کو کتابی شکل میں بھی شائع کیا جائے تین ماہ بعد یا ایک ماہ بعد مشکل یہ ہے کہ آپ انڈیا میں ہیں اور ہم پاکستان میں ورنہ میں آپ سے یہ کام کروا ہی لیتا
  3. خرم شہزاد خرم

    احمد فراز کے انتقال کے بارے میں خبر جھوٹی ہے ۔۔ وہ علیل ہیں

    بہت شکریہ م م مغل صاحب سب سے درخواست ہے احمد فراز صاحب کے لیے دعا کرے آمین
  4. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    بہت شکریہ ابنِ سیعد صاحب دیر آئے درست ائے۔ میں بھی معافی چاہتا ہوں ہمارے ہاں بجلی نہیں تھی جی کی وجہ سے مجھے یہاں آنے میں دیر ہو گی ابنِ سیعد کے بعد اب میں اس محفل کے ایک اور نوجوان شاعر جو صدرِ مشاعرہ کے شاگردِ خاص ہیں جی میری مراد ایم اے راجا ہی ہیں۔ میں ان سے درخواست کروں گا وہ یہاں تشریف...
  5. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    یہ تھےجناب عمار صاحب جو عرض کر رہے تھے میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے رات کو عرضِ حال مت کیجے ان کے کلام سے لگتا ہے یہ بہت جلد کامیابی حاصل کریں گے اور ہماری دعا بھی یہی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب فرمائیں آمین اب میں محفل کے ایک اور نوجوان شاعر جناب سعود ابنِ سعید صاحب کو دعوتِ کلام دوں...
  6. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    بہت خوب یہ تھے جناب محسن حجازی صاحب اب میں محفل کے ایک اور نوجوان شاعر جناب عمار صاحب کو دعوت دیتاہوں وہ یہاں تشریف لائیں اور اپناکلام پیش کریں ۔ جناب عمار صاحب!
  7. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    اب میں جن کو دعوتِ کلام دینے جا رہا ہوں وہ محفل کے بہت خاص اور پیارے رکن ہے جن کی وجہ سے محفل میں ہر چہرہ مسکراتا نظر آتا ہے جی ہاں آپ ٹھیک سمجھے میری مراد محفل کے مزاح نگار جناب محسن حجازی صاحب ہی ہیں آپ سے التماس ہے کہ آپ یہاں تشریف لائے اور اپنا کلام پیش کرے شکریہ
  8. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    اب میں جنابِ صدر کی اجازت سے اپنی ایک غزل پیش کرؤں گا شکل رکھتے ہیں دلبروں والی بات لیکن ستمگروں والی مجھ کو اُڑنے میں تھی بہت مشکل کوئی صورت نہ تھی پروں والی اس کی چُپ تو بہت ہی گہری تھی اور آنکھیں سخنوروں والی دور تک بس ہے پیاس کا صحرا اور آنکھیں سمندروں والی دل سے خرم بہت...
  9. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم حمدِ باری تعالیٰ تصور سے بھی آگے تک درو دیوار کُھل جائیں میری آنکھوں پہ بھی یا رب تیرے اسرار کُھل جائیں میں تیری رحمتوں کے ہاتھ خود کو بیچنے لگوں مری تنہائیوں میں عشق کے بازار کُھل جائیں جوارِ عرشِ اعظم اس قدر مجھ کو عطا کردے...
  10. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں اِک پاکستانی

    خوش آمدید جناب
  11. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    جی ہاں اس طرح‌ہو سکتا ہے ایک میں نے غلط لکھ دیا ہے اک ہی ہو گا
  12. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    سر میں نے کہی پڑھا تو نہیں ہے لیکن نصرف فتح علی خان کی گائی ہوئی غزل ”دل لگی “ میں‌سنا ہے اور اس میں‌ڈوب ہی ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    میں چاہتا ہوں مشاعرے میں مشاعرہ پڑھنے والے اپنا کلام پیش کرے اور باقی جو سنے والے ہونگے مطلب جو مشاعرے کو پڑھے گے وہ سرف ”شکریہ کا بٹن“ دبا دے تو بہت بہتر ہو گا اگر پھر بھی کوئی رائے دیتا ہے تو اس کے لیے وارث صاحب ایک الگ سے دھاگہ شروع کر دے تانکہ جو بھی رائے دے وہ اس کو وہاں منتقل کر دے اور اس...
  14. خرم شہزاد خرم

    ہنسنے نہیں دیتا کھبی رونے نہیں دیتا

    تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا بہت اچھا شعر ہے اور غزل بھی بہت خوب
  15. خرم شہزاد خرم

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کچھ لوگ مرے گھر کاپتہ پوچھ رہے ہیں میں پوچھ رہا ہوں کہ وہ کیا پوچھ رہے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن میرے خیال میں‌عشق وہ درجہ ہے جس تک جانا اتنا آسان نہیں یہ عشق نہیں‌آساں بس اتنا سمجھ لیجئے ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے :grin::grin::grin:
  17. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    السلام علیکم جناب جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کے محمد وارث صاحب اپنی مصروفیات اور کسرِ نفسی کی وجہ سے مہمانِ حصوصی نہیں بن سکتے جس کا مجھے بہت دکھ ہے خیر انھوں نے شاکر صاحب کا کہا تھا میں نے ان سے بات کر لی ہے وہ بھی کسرِ نفسی سے پیش آ رہے تھے لیکن میرے اسرار پر وہ مہمانِ حصوصی کے لے تیار ہو گے...
Top