بہت بہت شکریہ
آپ لیڈیز نے ہی کچھ حوصلہ بڑھایا ہے ورنہ کچھ حضرات تو اچھی خاصی واٹ لگا چکے ہیں تصاویر کی نہیں ملکہ میری :)
کبھی کسی دوسرے ملک گئی تو کوشش کرونگی کہ سفرنامہ لکھ سکوں :)
مجھے لگا کہ ایسا صرف قادیانیوں اور مرزائی یا آغا خانیوں میں ہوتا ہو گا اور مجھے تو اتنے فقے بھی نہیں معلوم تھے سچی
بچپن میں صرف شیعہ اور سنی سنتے تھے بس
پھر تو سب کی اذانیں بھی الگ الگ ہونگی؟؟؟
مجھے سچ میں سمجھ نہیں آتا کہ نبی کے زمانے میں بلکہ خلفائے کرام کے زمانے میں بھی ایسا نہیں تھا پھر ہم...
وہ معصوم خود ہاسپٹل میں بزی ہوتے ہیں اور اس دفعہ وہ بھی بیمار تھے نا وائرل انفیکشن پھیلا ہوا تھا گھر میں
ویسے بھی انہیں کوئی کام کہنا اپنے لیے کام بڑھوانا ہی ہے
اس لیے رو پیٹ کر خود ہی کرنا بہتر ہے
اوکے
مجھے لگا کہ آپ سمجھ گئے ہونگے تبھی لکھا ایسا
ایک تو دوسری شادی کی دھمکی اور دوسرے طلاق کی دھمکی
ویسے یہ تھریڈ خاصہ مزاحیہ تھا میں اسے سنجیدہ نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے اشارے میں لکھا تھا :)
بھیا جیسے محفل سے غائب ہو جاتی ہوں نا تو یہاں جوابات دینے کی تعداد بڑھ جاتی ہے
اسی طرح گھر کے روز کے کام بیمار ہونے کی وجہ سے پینڈنگ تھے اور بڑھ گئے تھے سو انہی کو نپٹانے میں دیر لگی
اسلام آباد میں قیام ہوتا ہے میرا
وہاں ٹوٹلی بھائیوں اور بہن پر ڈپینڈ کرنا پڑتا ہے،وہی لانے اور لے جانے والے ہوتے ہیں ۔ مجھے پاکستان میں ڈرائیونگ سے ڈر لگتا ہے اس لیے وہاں نہیں کرتی