ماشاءاللہ میرا بچی کتنا کیوٹ لگ رہا ہے
ویسے نیرنگ اس طرح سونے سے ٹانگیں نہیں تھک جاتیں
کل یہاں دوسروں تھریڈز پر گپ شپ لگ گئی اس لیے یہاں آنا نا ہو سکا
اور شابش ہے تھریڈ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ایک ہی دن میں اب میں کہاں سے پڑھوں
مجھے بھی آپ سب سے باتیں کرنی ہیں اور نیرنگ آپ کے کمنٹس بہت دلچسپ...