اوہ نام سے لگا کہ کوئی حضرت ہیں
اب کوئی لنک ڈحوند کر دے تاکہ میں خود کو مزید جان سکوں :p
آپکا پسندیدہ کردار :eek: پھر اسے مجھ سے کیوں ملایا جبکہ میں تو آپکی ناپسندیدہ ممبر ہوں :laugh:
"گرنتھ صاحب" اب یہ کیا ہے؟؟؟
اللہ نا کرے
اللہ بچائے لمبی عمر سے ورنہ سب انتظار میں ہونگے اوت کہیں گے کہ...