بدتمیزوں میں نے یہ تھریڈ ڈبلن پر ڈسکس کرنے کوپوسٹ کیا تھا خود کو تختہ مشق بنانے کو نہیں :p
ویسے آپکی پوسٹ کی ہوئی اسمائلی کچھ ڈرا رہی ہے
اگر تو بے ستی زیادہ خراب کرنے والے گمان ہیں تو آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں بلا تکلف لیکن اگر تو سب کے سامنے شرمندگی کم ہونے کی چانسز ہیں تو ہو جائیں شروع...