نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد تم یونہی لفظوں کے چراغ جلاتی رہو..!! مسکراتی رہو.....!!

    ہائے میں تو کچھ زیادہ ہی لیٹ آئی ہوں مبارک باد دینے
  2. تعبیر

    تاسف ایم اے راجا بھائی کی خالہ کا انتقالِ پُر ملال

    وعلیکم السلام انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ،ایم اے راجا کی خالہ کی مغفرت فرمائیں
  3. تعبیر

    تاسف ملالہ کی صحت یابی کے لیئے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام الحمداللہ سنا ہے کہ اب وہ خطرے سے باہر ہیں
  4. تعبیر

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ابوشامل کو
  5. تعبیر

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یا خدایا اتنے سے معصوم بچے کے ساتھ ایسا سلوک اللہ آپ سب کو صبر دے
  6. تعبیر

    تاسف بابا مہر دین بھی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا
  7. تعبیر

    ڈبلن

    یا اللہ اس دھاگے کو میں جتنا نیچے لے جاتی ہوں یہ پھر اوپر آجاتا ہے اور میں ہمیشہ کی طرح کہونگی کہ شام ہوں کہ چھا گئی :p جہیز ملے بھی زمانہ گزر گیا ورنہ کہتی کہ نہیں کچھ تصاویر جہیز کے لیے سنبھال کر رکھی ہیں :ROFLMAO: دیکھا نہیں کتنی واٹ لگ چکی ہے میری یہاں ورنہ سوچا تھا کہ اب بار بار نئی تصاویر...
  8. تعبیر

    میرا بیٹا

    شونو مونو ماشاءاللہ اتنا کیوٹ ہے علی کہ بے ساختہ اٹھانے کو دل کر رہا ہے آپ میری طرف سے اسکے ایک گال پر پیار کریے گا اور دوسرے گال کو ہلکا سا وہ کیا کہتے ہیں جو چٹکی بنا کر نہیں پکڑتے گال وہ کیجئے گا اور میری ڈھیر ساری دعائیں دیجئے گا اللہ اسے ہر بری نظر سے بچائے اور زندگی اور صحت دے ایمان کی...
  9. تعبیر

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    ضبط کیا میں یہاں سے کچھ تصاویر لے سکتی ہوں آپکی اجازت سے :)
  10. تعبیر

    گاؤں کی سیر

    بہت بہت شکریہ بھائی اللہ آپکو خوش رکھے :)
  11. تعبیر

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    جلدی سے نئی تصاویر لگائیں ضبط ویسے آپکے اوتار مین آپکے بیٹے کی تصویر بہت پیاری ہے بہت شریر شریر سے لگ رہیں ماشاءاللہ
  12. تعبیر

    گاؤں کی سیر

    شمشاد بھائی آپ سے اجازت لینا بھول گئی تھی کل کیا میں کچھ تصاویر چاہوں تو لے سکتی ہوں یہاں سے :)
  13. تعبیر

    ڈبلن

    نہیں سعود ایسا نہیں کہوںگی بلکہ آپ تو آپکو خوب ڈانٹ لگاؤنگی اور کان کھینچوں گی جب دیکھا تھا کہ یہاں کچھ تصاویر ایسی ہونگی جہاں میری ساری ہسٹری ۔مسٹری،جوگرافی وگیرہ وغیرہ کھلنی ہے تو اسے یہاں سے غائب کیوں نہیں کر دیا جاؤ اب میں نہیں بھیجتی ہوئی پیغام
  14. تعبیر

    ڈبلن

    ہاہاہا یہ بھی ڈرتے ڈرتے کھینچی تھیں سچی آئندہ جب بھی کوئی حسین چہرہ دیکھا نا تو اسے ریکوئیسٹ کرونگی کہ انیس کے لیے آپکی تصویر کھینچنی ہے پلیز ذرا پوز ماریں ویسے میرا بھائی آیا تھا کینڈا سے یہاں اسکا کہنا ہے کہ یہاں خوبصورتی نہیں ہے بلکہ کینڈا میں زیادہ ہے سو عثمان کی خدمات لیں معیاری تصاویر کے...
  15. تعبیر

    ڈبلن

    خیر ہے مطلب :beating: اگر تو آپ کو مجھے موٹی کہنا ہے تو کہ لیں آپ ہی خوش ہو لیں :p بات میں وزن ڈال رہیں یا میرا وزن بڑھا رہے ہیں :p یہ سمجھ نہیں آیا؟؟؟
  16. تعبیر

    ڈبلن

    بہت بہت شکریہ بھائی
  17. تعبیر

    ڈبلن

    پہلی امیدوار میں ہوں ویسے اس طریقے کو سیکھنے کی
  18. تعبیر

    ڈبلن

    شاید آتےجاتے ہوئے نظر پڑی تھی ہم نے زیادہ تو ونڈو شاپنگ کی تھی اصل میں کسی پاکستانی ریسٹورینٹ کی تلاش تھی تو راستے میں جو جو نظر آتا گیا اور جہاں رش کم تھا وہاں کی تصاویر اتار لیں
  19. تعبیر

    ڈبلن

    جیسے ؟؟؟
  20. تعبیر

    ڈبلن

    نہیں جی آپ ہوشیار ہیں بلکہ آپکی ،وجی کی اور انیس کی آنکھوں میں تو دوربین اور خوردبین بھی فٹ ہے
Top