نہیں کہ بھی لیں اس میں کیا ہے ۔ویسے اب عمر ہے تو نہیں ماڈل بننے کی لیکن مجھے انکے جیسا سلم اور ٹرم بننے کا بہت شوق ہے لیکن پورا ہی نہیں ہوتا مجھ سے نہیں ہوتی فاقہ کشی
کچھ تصویریں تو واقعی اچھی نہیں آئیں جس سے میرا اناڑی پن صاف جھلک رہا ہے
لیکن اچھا ہے کہ آپ لوگوں نے پوائنٹ آؤٹ کیا اس طرح اگلی...