"اس دنیا میں جس کو اچھی اولاد ملے' جسے اچھا شوہر یا بیوی ملے ، اچھا استاد ملے، اچھا دوست ملے، اچھا افسر ملے وہ خوش قسمت شمار ہوتا ہے۔ قرآن کی پہلی آیت بتاتی ہے کہ انسان بڑا خوش نصیب ہے کہ اسے اچھا رب مل گیا ہےجس کی طرف سے انہیں ہر حال میں بھلائی ہی پہنچے گی۔
"یہ بھلائی وہ لوگوں کو ان کی خوبیوں...