انسان کو زمین پر اپنی نشانیاں چھوڑ کر جانے کا خبط ہوتا ہے ...چاہے وہ بلند و بالا عمارتوں کی شکل میں ہو یا پھر نسل کی صورت میں...
وہ کبھی گمنام نہیں رہنا چاہتا .... اسے گمنامی سے خوف آتا ہے.....
چھ "٦" ارب انسانوں پر مشتمل زمین کے اس کرہ پر اس کے لئے صرف اس کا اپنا ہونا کافی نہیں ہوتا ......وہ...