اس حکایت میں ایسی کوئی بات نہیں،،،اور ناہی بتایاگیاہےکہ لعاب پاک ہے یاپلید،،،
اس میں صرف ولی اللہ کایقین کامل،،،اور محبت کاذکرہےکہ اُنہیں مشکل سے مشکل حال میں بھی یاد رہتاہےتوصرف اللہ اور اُس کےاحکامات،،،اور جسےاللہ رکھےاُسے کون چکھے،،
اگر اس حکایات میں کوئی فتوی جاری کیاگیاہوتاتو میں اسے ویسے...