بیشک دنیا کھیل تماشا اور گھاٹے کا سودا ہے
سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گ
رد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ...ہمسائے...