مزید:
عن ایاس بن معاویۃ المزنی رضی اللّٰہ عنہ ان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم قال ما کان بعد صلاة العشاء فہو من اللیل(رواہ الطبرانی فی الکبیر، کذا فی الترغیب والترہیب، کتاب النوافل؍الترغیب فی قیام اللیل)
اگرچہ نصف شب کے بعد تہجد کی نماز پڑھنا افضل ہے۔ تاہم تہجد کا وقت عشاء کی نماز...