ایک ہومیو ڈاکٹر کے پاس جانا ہوا , جہاں مجھ سے پہلے ایک خاتون بیٹھی تھیں , ڈاکٹر نے ان سے صرف یہ پوچھا , جی بی بی فرمائیں ,
خاتون کہنے لگی , فرمانا کیا ہے , دو دن سے ہلکا سا بخار محسوس ہورہا ہے , بائیں بازو میں درد رہتا ہے , گردن کے پٹھے
کھینچے رہتے ھیں , ھاتھ اور پیر جلتے رہتے ہیں , گلے میں...