نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    افریقہ میں ایک ماہرِ سماجیات نے بچوں کے ساتھ ایک تجربہ کیا۔ اس نے پھلوں سے بھری ایک ٹوکری ایک درخت کے پاس رکھ دی اور بچوں سے کہا کہ دوڑ لگائیں، جو بچہ سب سے پہلے ٹوکری تک پہنچے گا سارے پھل اسی کو ملیں گے۔ جب اس نے دوڑنے کا اشارہ کیا تو بچوں نے ایک دوسرے کے ہا تھ تھام لئے اور ایک ساتھ دوڑتے ہوئے...
  2. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے کالج نہ جانا ۔جو تعلیم اچھا انسان نہ بنا پائے اس کا مقصد ہی کیا...
  3. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *ذومعنی الفاظ کے چیمپئن* سینٹ کا اجلاس ہو رہا تھا صدارت بلوچستان سے تعلق رکھنے والی نورجہاں پانیزئی کررہی تھیں۔ (یہ ان دنوں کی بات ہے جب حکومت کی جانب سے پہلی بار بجلی کے بلوں پر سرچارج کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس پر اپوزیشن اور عوام کی جانب سے کافی سخت ردعمل آیاتھا) حافظ حسین احمد اٹھے اور کہا...
  4. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *صرف دو گھنٹے اپنے لئے نکالیں* خلیل احمد نینی تال والا کالم نگار روزنامہ جنگ پندرہ سال پہلے امریکن ٹی وی پر ایک بوڑھے ترک اور اُس کی بیوی کو دکھایا گیا، بوڑھا ترک باشندہ ترکی کے ایک چھوٹے قصبے میں رہتا تھا۔ اُس کی بیوی اور بچے بھی ساتھ رہتے تھے۔ اس کی عمر 124سال اور بیوی 120سال کی تھی۔ اُس...
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آج سے کچھ سال پہلے تک مجھے یقین ہوچکا تھا کہ میں فارسی، عربی ، پشتو اور اشاروں کی زبان تو سیکھ سکتا ہوں لیکن انگریزی نہیں،لیکن اب جو حالات چل رہے ہیں اُن کو مدنظر رکھ کر میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یا تو مجھے انگریزی آگئی ہے، یا سب کو بھول گئی ہے۔کچھ بھی ہو، میری خوشی کی انتہا نہیں، اب سارے...
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عجیب و غریب بیماریاں کیوں جنم لے رہی ہیں؟ Sunnan e Ibn e Maja Hadees # 4019 عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ،‏‏‏‏ خَمْسٌ إِذَا ابْتُلِيتُمْ بِهِنَّ،‏‏‏‏ وَأَعُوذُ...
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *قرآن میں جنتی اور جہنمی کی نشانیاں* *جنتی* 1۔ وہ لوگ جو اللہ سے کیے ہوئے عہد کو پورا کرتے ہیں۔ 2۔ اور معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرتے۔ 3۔ اور جن رشتوں کو اللہ نے جوڑے رکھنے کا حکم دیا ہے، یہ لوگ انہیں جوڑے رکھتے ہیں۔ 4۔ اور اپنے پر ورگار سے ڈرتے ہیں۔ 5۔ اور حساب کے برے انجام سے خوف کھاتے ہیں۔ 6۔...
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *طلاقیں کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟؟* آج کے مسلمان چاھئے عربی ہو یا عجمی۔۔لڑکا ہو یا لڑکی۔۔پڑھے لکھیں ہو یا جہاہل۔۔شہری ہو یا دھیاتی۔امیر ہو غریب بلکہ کیا دنیادار۔۔دیندار سب ہی اس برائ یا بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کراچی کی مثال لے لیں جہاں 2010 میں طلاق کے40410کیسسز رجسٹرڈ ہوئے ۔ 2015...
  9. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ‏کبڈی کے ایک عالمی چیمپیئن کی بیوی نے عدالت میں خلع کی درخواست دائر کردی۔ جج : "آپ کیوں علیحدگی چاہتی ہیں حالانکہ آپ کے شوہر تو کبڈی کے عالمی چیمپیئن ہیں؟" خاتون : "یہی تو سارا مسلٔہ ہے ‛ گزشتہ پانچ برس سے صرف ہاتھ لگا کر بھاگ جاتا ہے۔"
  10. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    نیا فتنہ آج کل کچھ لبرلز اور نام نہاد دانشور بڑے زور و شور سے واویلا کر رہے ہیں کہ، کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔۔۔ مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دو۔۔۔ حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھاؤ۔۔۔ تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ہے کہ کسی...
  11. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟ 1- ھٹلر . آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا. 2. جوزف اسٹالن. اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم...
  12. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک شخص نے امام شعبی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھ لیا کہ ابلیس کی بیوی کا کیا نام تھا؟ امام شعبی نے فرمایا کہ ابلیس کے نکاح میں مَیں شریک نہیں ہو پایا تھا، اس لیے (اس کی بیوی کے) نام سے واقف نہیں- (المراح فی المزاح، ابو البرکات بدر الدین محمد شافعی، ص69، ملخصاً) جب علما سے سوال کرنے کا موقع میسر...
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    زمانہِ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا *”شادی شدہ، گمشدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ“* اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس دیٸے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔ میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے...
  14. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اخلاقیات کے ایک استاد نے طلباء سے پوچھا ! اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی لٹیرا ان میں سے 10 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ کیا تم اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 روپےکی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کرو گے؟؟ یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپےکو حفاظت سے لیکر اپنے...
  15. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ان کے لیے بطور خاص جن کی زندگی ہی ایک چیلنج ہے۔(آخری فقرات لازم پڑھئیے ) جاپانیوں کو تازہ مچھلیاں بہت پسند ہیں ، لیکن جاپان کے قریب کے پانیوں میں کئی دہائیوں سے بہت ساری مچھلی نہیں پکڑی جاتی لہذا ، جاپانی آبادی کو مچھلی کھلانے کے لئے ، ماہی گیری کشتیاں بڑی ہوتی گئیں اور پہلے سے کہیں زیادہ دور...
  16. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *مسلمانوں کو اب مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہئیں* مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی جگہ ہی نہ بنائیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر * وہاں غريبوں کے کھانے کا انتظام ہو۔ * ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی کائونسلنگ ہو۔ * ان کے خاندانی جھگڑوں کو سلجھانے کا انتظام ہو۔ * مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق...
  17. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *کیا ہم دین کا اہتمام کرتےہیں؟* اہتمام کہتے ہیں کسی چیز کیلئے وقت نکال کر، اسکے لوازمات کا لحاظ رکھتے ہوئے، پہلے سے اسکی تیاری کرنا جیسے دفتر جانے کا اہتمام ہوتا ہے، ایک روز قبل کپڑے استری، جوتے پالش، وقت پر پہنچنے کی فکر اور حتی الامکان چھٹی نا کرنے کی کوشش جیسے دعوت میں جانے کا اہتمام ہوتا...
  18. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ... وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے کوئی شوہر نہیں ہے جو کہے بیگم تم گھر رہو میں ہر چیز تمہیں گھر لا کے...
  19. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    A person started to walk on a rope tied between two tall towers. He was slowly walking balancing a long stick in his hands. He has his son sitting on his shoulders. Every one from the ground were watching him in bated breath and were very tensed. When he slowly reached the second tower every...
  20. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    انگریزی کا ایک مقبول مقولہ ہے کہ 'پریکٹس میکس دی مین پرفیکٹ'. یعنی کسی کام کا بار بار کرنا یا دہرانا آپ کو اس کام کا ماہر بنا دیتا ہے. . اسی طرح کنگ فو کی فیلڈ میں ایک چینی کہاوت ہے کہ 'مجھے ان ایک لاکھ داؤ سے خطرہ نہیں ہے جو تم نے ایک بار پریکٹس کئے ہیں. مجھے تو اس ایک داؤ سے خوف ہے جو تم نے...
Top