ایک آدمی فلسفہ کی تعلیم مکمل کر کے گھر آیا،
ناشتہ کرتے ہوئے بیوی نے پوچھا، تم نے فلسفے کی تعلیم حاصل کی، اتنا پیسہ خرچ کیا، اس فلسفے کا کوئی فائدہ ہمیں بھی بتاؤ،
شوہر نے سامنے پڑے ہوئے انڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا،
میں اس انڈے کو اپنے فلسفے کے ذریعے دو انڈے ثابت کر سکتا ہوں،
بیوی نے وہ انڈہ منہ...