نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    ابن آدم انتظار رہے گا اور نبیل کے لیے واقعی صحیح کہا ہے جو کہا ہے۔ آپ غالباٌ وکیپیڈیا پر بھی ہیں۔
  2. محب علوی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    دال چاول سادگی ہے شعار اپنا
  3. محب علوی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    مہوش اب کن کتابوں کی ترجحیحی بنیادوں پر ای بک بنائی جا رہی ہے۔
  4. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد ظفری سے میری بات ہوئی تھی وہ کہہ رہا تھاکہ ماحول ٹھنڈا ہونے کے بعد وہ کچھ دنوں تک واپس آئے گا اور کچھ مصروفیت بھی ہے۔ آپ تو جانتے ہیں ظفری ہمیں چھوڑ کر جانے والا نہیں۔ :lol:
  5. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شگفتہ آپ کسی کا ساتھ نہ دیں اور اپنے غیر جانبدار رویہ سے تجزیہ اور تبصرہ کریں۔ بات آپ کی ٹھیک ہے مگر اس وقت تک تو ہم سب کو بھی خط لکھنا نہیں آتا تھا۔ :lol:
  6. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    گلابو تم نے صرف منگنی کا لکھا تھا کس کے ساتھ ہو رہی ہے یہ نہیں تو اتنا حق تو بنتا تھا کہ میں رشتے کی وضاحت کر دیتا ویسے پینو کے بھائی کا نام گلاب ہے یہ معلوم ہی نہ تھا۔ میری روٹیاں اور مرغ‌ مسلم ہمیشہ جلاتے رہیں گے اور خوش کیسی ہو تم جیسے کوئی غلط فیصلہ کرنے کے بعد دوسروں کے سامنے حقیقت...
  7. محب علوی

    my collection of urdu novels

    قرال ان کتابوں میں سے چند کو میسر تو کریں۔
  8. محب علوی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اففففففففففف بچت ہو گئی حنا۔ جس طرح تم نے پوسٹ‌میں خط الفت سے شروع کرکے نوری چادر بچھانے تک کا نقشہ کھینچا تھا اس کے فورا بعد دو بول ۔۔۔۔۔ پڑھ دیں کا پڑھ کر میں تو کچھ اور ہی سمجھا تھا پھر غور سے دیکھا تو لکھا تھا دو بول کھانے کے پڑھ دیں کھانے کے اتنے خطرناک بول پہلی بار پڑھے۔
  9. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    گھر پر نیٹ تو آگیا ہے مگر استعمال کم کم ہو سکے گا کیونکہ گھر والے کمپیوٹر پر ایک اور مسئلہ بھی آ گیا ہے۔ تم شمیل پر لکھ کر بھیجو ، تمہاری باری بھی جلدی ہی آنے والی ہے ترتیب کے حساب سے :)
  10. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد حرف G پ جم کر کام کرنا ہے اور آپ کی رفتار کے پیش نظر اس سے اگلا حرف بھی دے رہا ہوں جو ہے H باقی احباب کیا کر رہے ہیں جلد از جلد رپورٹ‌ کریں اور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کام کو آگے بڑھائیں۔
  11. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    اچھا یعنی تحفہ نہ دینے کا تہیہ کر لیا ٹھیک ہے۔ اگلی بار سہی ۔
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کمال ہے یعنی میں بڑا آدمی بن گیا ہوں اور مجھے پتہ ہی نہیں :wink: شکریہ شمشاد میں بھی کوئی موقع دیکھ کر آپ کو بڑا آدمی بنا کر حساب برابر کر دوں گا۔
  13. محب علوی

    ساحر سوچتا ہوں ۔۔۔

    بہت خوب فرحت ۔ علمدار شاعر کا نام ساحر لدھیانوی ہی ہے۔
  14. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    اچھا نیا تحفہ کوئی نہیں مگر جو تحفہ لے لیا ہے وہ تو دینا فرض ہے نہ۔ اب میں اپنا تحفہ کسی اور کو نہیں دینے دوں گا۔
  15. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    میری غلط فہمی اگر خوش فہمی میں بدل دیں تو اچھا نہ رہے گا کیا۔ اور سمت سیدھی کرنے کو تو یہاں ہمہ وقت لوگ تیار بیٹھے ہوتے ہیں اس لیے یہ خطرہ تو خارج از امکان ہے۔ میں اپنا بندوبست کر لوں ، میں نے کیا پہلے یہاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ سچی برابر والے گھر میں ایک چھوٹا کمرہ لے رکھا ہے تاکہ کوئی میرا خود...
  16. محب علوی

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں یہ تو وہ راستہ ہے کہ چل پڑے کوئی [align=center] کتنا سچا شعر ہے ۔ فرحت بہت اچھی غزل شئیر کی ہے۔
  17. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    سنا ہے وہ بولے تو منہ سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں۔
  18. محب علوی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    شاکر تمہارے لیے سگنل گرین ہی رہتا ہے تم تو اپنے آدمی ہو نہ :)
  19. محب علوی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    میں تو خود پوچھ رہا ہوں کہ کبھی کوتاہی بھی ہوگی یا نہیں۔ :)
Top