اَوَلَا يَرَوْنَ اَنَّ۔هُ۔مْ يُفْتَنُ۔وْنَ فِىْ كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَيْنِ ثُ۔مَّ لَا يَتُ۔وْبُ۔وْنَ وَلَا هُ۔مْ يَذَّكَّرُوْنَ (126)
کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہر سال انہیں ایک بار یا دو بار کوئی نہ کوئی مصیبت پیش آجاتی ہے، پھر بھی یہ لوگ نہ توبہ کرتے ہیں اور نہ نصیحت پکڑتے...