نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو ہم بتادیں کہ ہم تو کراچی میں آپا کے بنائے کوفتے کھا بھی چکے ہیں ۔ جی ہاں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی ارادہ اتنا کہ ق بھی کھا لیا ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فراٹے بھر کے اڑنے کا ارادہ ہے کیا ؟
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف سے ہی کہہ لیں آپا ۔ وہ سنا دے گا۔ ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے یہ بکریوں کے ساتھ ۔ انہیں بھی تو یاد کرو۔ میں تو بہت کرتا ہوں ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی اچھا یہی ہے اس طرح شکریہ بھی چمک جاتا ہے ۔اور ثمرین بٹیا بھی خوش۔
Top