نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی نہیں کہ یہی نام سوچو اور رکھو ۔ چلو ایسا کرو کہ گواہ بن جاؤ حق اور صداقت والی باتوں کی ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہد ہو جاؤ اس بات کی ۔ بلکہ ہر اچھی بات کی ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ ظلم پر ہی غور کیا جائے ۔ اگر غور ہی کرنا ہے تو اس بات پر کریں کہ ظلم کا سد باب اور اس کے منبع کا استیصال کیسے کیا جائے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت نہ کرے کوئی پلیز ،،، ثمرین لے آئی سب کی چائے ، نوشِ جاں فرمائیں سب ، اور ثمرین کو دعا دیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوی قسم کی چائے چاہیئے آج تو ۔ بھئی ثمرین لائیے ذرا سب کے لیے اچھی سی ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کہاں تھی بھئی ہم منتظر تھے ؟ چائے کی آس ہے اب ثمرین کو آواز دیں ؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور استاد محترم کو بھی بد ظن کر دیا محفلین نے بے چاری معصوم سی بچی سے !!! کوئی بات نہیں ثمرین بٹیا!!! دکھی نہ ہونا ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی کافی رات ہو گئی ۔ اب صبح ہی پیتے ہیں سب اکٹھے ۔ کیا خیال ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی یہاں ہم کچھ کھانا کھا کر آتے ہیں ۔ پھر چائے پئیں گے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کی سادہ ہیں بٹیا ۔ آپا ہی کی طرح ۔ اچھا سوچتی ہیں آج کل کے حالات و واقعات کے لحاظ سے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت فالودہ کیسا عجیب سا لگے گا ؟ چلو شام کو سب مل کے کھالیتے ہیں ۔کیا خیال ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہو گیا فالودہ ۔ اب کیا کھانا اور کیا پینا ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوی خان، جمیل فخری کے افسر تھے ۔اندھیرا اجالا میں ۔
  14. سید عاطف علی

    شبستان سرور پروف دھاگہ

    آج کچھ فرصت میسر آئی تو اپنے بقیہ صفحات دیکھنے یہاں آیا ۔ شبستان سرور تو مکمل ہو چکی ۔ شارکین (خصوصاََ محمد عمر ) کی جانفشانی کے لیے سپاس گزار ہوں ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے قدرت کی کہ یہاں تو دھوپ ہی دھوپ ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنے والے کی مرضی ہے یہ تو۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھی چاہتا ہے کہ ظلم اور ضد سے دور رہے ۔لیکن کیا کرے کہ ظالم اور ضدی ہے ۔
Top