نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    پالتا ہے بیج کو مٹی کی تاریکی میں کون کون لایا کھینچ کر پچھم سے باد ساز گار
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ی پر تو الف بے ختم ہوتی ہے یہاں الٹا معاملہ ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم اور ضد دونوں سے دور ہیں آپ ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضد نہیں کرتیں کبھی آپا ! ہمیشہ صاد ہی کرتی ہیں ۔ آپا! کبھی کبھی ضد بھی تو کیا کیجیے۔
  5. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    26 پر 46 درکار ہیں۔ 6 وکٹ باقی انڈیا کو
  6. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کل کہا کہ دس آم کھاؤں گا۔ لاؤ ادھر کہ وہ آم اس لمحے کھاؤں۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں ہمارا چائے کا خادم رام ہے ۔ نیپال سے تعلق رکھتا ہے ۔ثمرین کی طرح فرمانبردار ہے بالکل۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم دفتری اوقات میں ثمرین کو زحمت نہیں دیتے ۔ یہاں دوسرے خدام حاضر ہیں چائے کے لیے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات نہیں ۔ اب تو دل للچا گیا ۔ :rollingonthefloor: مچھلی پکڑ لیں گے دریا سے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لینے جائیں گے ابھی کافی کا کپ ۔ دو چائے پی چکے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے اب تو۔ جلدی کرو بھئی ۔ تیل اونٹاؤ ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی چاہیئے ،،،سب بن جاتا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے سے اڑیل تو نہیں کہ سکتے کہیں ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئیں پیچھے پرانی باتیں آپا!!! دھیرج وائی کا زمانہ کہاں ، جلد بازی کا رواج ہے اب تو ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور وہ چائے پینے کی ڈیوٹی ہے، بنانے کی نہیں ۔:) کیوں بھئی گُلِ یاسمیں بیٹا بتاؤ ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پر ہی بے چاری کو کیا کیا باتیں سننی پڑتی ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب چائے پیو تو ثمرین بٹیا کو بلاؤ ۔ خوہ مخواہ کی چیزوں میں بچی کو تنگ نہ کرو۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہو گا اگر پورا حصہ نہ ملا۔ یعنی دس پکوڑے پورے۔چاٹ مصالحہ چھڑک کے۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹُر جائیں گے پنجابی سمجھنے والے ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیش زیر زبر کا معاملہ نازک ہوتا ہے ۔ اگر کراچی کے ک کو زیر لگائیں گے تو چ سے پہلے نون غنہ واجب ہو گا۔
Top