زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
داد ہماری گل کو لکھ کر وصول کروائی گئی ۔
سید عاطف علی
Post #1,148
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ارد گرد کے گاؤں سارے کے سارے دکھوں سے دور ہوں ۔ اللہ کرے ، دعا ہے ہماری ۔
سید عاطف علی
Post #1,143
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اس طرح کا کوئی امکاں ہے کہ کوئی کھلکھلا کے مسکرا سکے ؟
سید عاطف علی
Post #1,141
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
گل ہم کو کہر کی طرح ہر سو دھاگے کے گرد دکھائی دے رہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #1,138
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
گٹھلی سے آم اگے گا اور عدد آموں کےاعلی ہوں گے۔ ساروں کے حصے ہوں گے کوئی محروم کس طرح ہو گا۔مسرور ہو سارے لوگو !
سید عاطف علی
Post #1,132
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
گل کہے گی آم کے آم گھٹلی کے دام ۔
سید عاطف علی
Post #1,129
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ہاں سارے کے سارے مُک گئے ۔
سید عاطف علی
Post #1,121
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اوہوووو۔۔۔ اس طرح کے آموں سے دوری ہی رہے ۔ سو گرام گولڈ سے کسی لڑکی کی کی ڈور ہی لگ رہے اور وہ گھر کی ہو رہے ۔ دعا ہے کہ اس طرح ہو ۔
سید عاطف علی
Post #1,118
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
دس آموں کا سارا مال ؟؟؟
سید عاطف علی
Post #1,116
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اور ہمارے واسطے کوئی کم سے کم دس آم رکھو کہ اس سے ہمکو رس گھول گھول کر دس گلاسوں کا ایک مٹکا ہو رہے۔
سید عاطف علی
Post #1,113
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردستی کر کے اپنے آپ پر، نیچے اترا اور دو ڈبے دوسرے لایا ہوں ، اب چائے بناؤں گا لیکن شام کو ۔
سید عاطف علی
Post #34,945
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اس طرح راہی سلوک کو اعلی سطح کی مساعی سے سرور حاصل ہو گا ۔
سید عاطف علی
Post #1,106
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کبھی بے قاعدہ الفاظ بھی در آتے ہیں اسی طرح ۔ جیسے گیہوں میں گھن ۔
سید عاطف علی
Post #22,271
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گول مٹول الفاظ بھی ڈالنے پڑتے ہیں اکثر ۔
سید عاطف علی
Post #22,270
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لفاظی کا سہارا لینا پڑتا ہے مجھے اس دھاگے میں ۔ تکلف اور بناوٹ کبھی کبھی اچھے بھی لگتے ہیں لیکن ۔
سید عاطف علی
Post #22,269
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
لا الہ کے عالی کلمے سے کمال ملے راہی ء سلوک کو ۔
سید عاطف علی
Post #1,105
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اللہ تعالی شفا یاب فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی شفا یاب فرمائے۔ آمین
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 27، 2022
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھونڈھ ڈھونڈھ کے تھک گیا ۔دونوں ڈبے غائب ۔ اب اور ہی لانا پڑے گا۔
سید عاطف علی
Post #34,943
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دودھ کل لایا تھا میں چائے کے لیے ۔ نہ جانے کہاں رکھ دیا ۔ اب چائے کیسے بناؤں؟
سید عاطف علی
Post #34,940
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حقہ بھی ہے چائے کے ساتھ ؟
سید عاطف علی
Post #34,939
اگست 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top