زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہلدی پیس کر دودھ میں ملاتے ہوں گے مرید لوگ پینے کی لیے ۔پھر تو آپا۔
سید عاطف علی
Post #34,934
اگست 26، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر تو ہم بگڑے ہوئے ہی ٹھیک ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #34,931
اگست 26، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اس مشکل بات کو تو ہم سمجھے ہی نہیں ۔ پیر صاحب تو اصلاح کرنے والے ہوتے ہیں ۔ ہم بس یہ جانتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #34,929
اگست 26، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ لوگ سختی سے مانتے ہیں ۔ نرمی سے محروم لوگ۔افسوس۔
سید عاطف علی
Post #34,926
اگست 26، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضبط کر رہے ہیں ہم تو نیند کو ۔ باقی کا تہ نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #34,914
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سارے فلافل اچھے نہیں ہوتے مجھے تو لبنانی فلافل اچھے لگتے ہیں انہیں بھی وہی کھلانا اور تم بھی وہی کھا کے دیکھنا۔ پسند آئیں گے ۔
سید عاطف علی
Post #22,245
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈر جاتا تھا میں مردوں کو ناچتے دیکھ کر۔
سید عاطف علی
Post #34,907
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خود تو ڈانس کرتا ہی تھا ، اوپر سے قبر سے اٹھا کر مردوں کا بھی ڈانس کراتا تھا ۔ عجیب ہی ڈانسر تھا بھئی ۔
سید عاطف علی
Post #34,904
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جو بھی مچل مچل کے ضمانت کرائے گا وہ مچل مچل کے تھک بھی جائے گا۔
سید عاطف علی
Post #34,900
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثبوت بھی مانگتی ہے عدالت ۔ مچلکوں سے کام نہیں بنتا فقط۔ لیکن یہ قانون والے جانیں ۔ ہم توان مچلکوں سے دور رہنا ہی پسند کرتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #34,899
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے کو بھی کھلائے فلافل یا خود ہی کھائے ؟
سید عاطف علی
Post #22,241
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تمہیں نہیں پتہ مچلکوں کا ؟ ہم بتا تے ہیں ۔ یہ وہ ہوتے ہوں جو عدالت میں ضمانت کے طور پر مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #34,897
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب تو دوسری چائے کی باری بھی آگئی ۔ کوئی دو ماہ بعد آفس کی چائے پی ہم نے بیٹا۔ مزہ نہیں آیا ۔
سید عاطف علی
Post #34,894
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرورت سے زیادہ بلند صدا نہ لگاؤ بھائیو! گلا بیٹھ جائے گا۔
سید عاطف علی
Post #34,877
اگست 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الوداع پاکستان الوداع کراچی۔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔
الوداع پاکستان الوداع کراچی۔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
اگست 24، 2022
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کم کرو بھئی قینچی کا استعمال۔ جب دیکھو اٹھالاتی ہو۔
سید عاطف علی
Post #34,849
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غور کرو تو یہ تمہیں اس بات مسمی بناتی ہے۔
سید عاطف علی
Post #34,846
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
ہر کس بزیرِ تیغ برویت نظارہ کرد زاں پیشتر کہ کشتہ شود خوں بہا گرفت جس کسی نے بھی (تیری) تلوار کے نیچے تیرے چہرے کا نظارہ کر لیا،اِس سے پہلے کہ وہ مارا جاتا، اُس نے (اپنے قتل کا) خوں بہا حاصل کر لیا۔ عرشی یزدی
سید عاطف علی
Post #9,668
اگست 23، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحت اشجار کی بھی قابل توجہ ہے ۔
سید عاطف علی
Post #34,841
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت مشکل وقت بھی انسان کو حوصلے سے کاٹنا پڑتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #22,225
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top