اگر کوئی اور محفلین بھی عبرانی زبان کے بارے میں تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھتا ہے تو وہ بھی اس مراسلے میں اپنے مفید مشورے دے ۔ تاکہ اس میں مزید سیکھنے کے مواقع پیدا ہوں۔ ہو سکے تو اس عبرانی ابجد کو سکھانے کی کلاس شروع کر دی جائے ۔ جس میں روزانہ کا ایک لفظ سکھایا جائے۔ اور یہ کلاس 22 دنوں پر مشتمل ہو...