بہت تشکّر ایک اچھی غزل شیئر کرنے پر
درج ذیل اشعار ٹائپو درست کردہ ہیں
انہی کو دیکھ اوپر لکھا بھی درست کردیا جائے توکیا ہی بات ہو :)
:)
کیا میل ہو ہما کی پس از مرگ میری اور
ہے جائے گیر عشق کی تب اُستخواں کے بیچ
کیا جانُوں لوگ کہتے ہیں کِس کو سرُورِ قلب
آیا نہیں یہ لفظ تو ہندی زباں کے...