خاکوں کی اشاعت اور وڈیوز پر صبر کی تلقین اچھی بات ہے صبر کرنا چاہیے لیکن کیا صبریوٹیوب کی بندش پر نہیں کیا جاسکتا جبکہ جانتے بھی ہوں کہ یہ وقتی بندش ہے تو پھراس قدرطیش کیوں؟
یوٹیوب کی بندش آزادی رائے کو سلب کرنے کے مترادف ہے اس پراحتجاج ضروری ہے - روشن خیالی طعنہ لگتی ہے اور دوسروں کو منافق...