نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تعارف زاہد علی مغل

    شمشاد جی کہاں ہیں آپ ؟
  2. زبیر مرزا

    مجھے نوحہ گر کی تلاش ہے

    مجھے نوحہ گر کی تلاش جولکھے کہ شہرپناہ میں میں ہوں سوختہ تن جلی ہوئی میری لاش ہے مجھے نوحہ گرکی تلاش ہے جومیرے غم رقم کرے جوشمارمیرے الم کرے وہ لکھے ایسے لفظ جو حاکم وقت کے ضمیر کو کارخانہ دار و امیر کو سرٍ دار لا کے کھڑا کرے اُن کےسرتن سےجدا کرے مجھے نوحہ گرکی تلاش ہے
  3. زبیر مرزا

    تعارف زاہد علی مغل

    السلام علیکم جناب بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے - چونکہ یہ تعارف کا زمرہ ہے تو کچھ تعارف کی رسم بھی پوری کردیجئیے
  4. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  6. زبیر مرزا

    خط! اک دوست کے نام

    بڑی تلخی سے بھری باتوں کو تحریرمیں آپ نے شوگرکوٹڈ کرکے پیش کیا ہے ایسے ناصح کبھی بیرونی تو کبھی اندرونی ہوتے ہیں اب یہ تربیت اور ایمان پرمنحصر ہے کہ ان پر کتنے کان دھرے جائے میں انھا تے تلکن رستہ دھکے دیون والے بوہتے تُو اک ہتھ پکڑن والا اس پھلسن والے رستہ پر پیروں سے زیادہ دل اور ایمان کی...
  7. زبیر مرزا

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب یوں تو نئے محفلین کی آمد ہی باعث خوشی ہے اوراگر آنے والے کا تعلق ہمارے شہر سے ہو تو کیا ہی بات ہے :)
  8. زبیر مرزا

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    سبحان اللہ جزاک اللہ جناب
  9. زبیر مرزا

    تعارف رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں... ہم فقیر لوگ...

    وعلیکم السلام الشفاءبھائی کے ہم تو پُرانے نیازمند ہیں اور ان کی دل آویز اورخوش اخلاق شخصیت کے مداح الشفاءبھائی عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی دوولت سے مالا مال ہیں اور اس خزانے کو بانٹنے کا کام بھی جی جان سے کرتے ہیں -
  10. زبیر مرزا

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    سبحان اللہ - ہرشعر لاجواب اورجو آپ کہتے ہو اورکبھی بے خودی اورسرمستی میں زبان سے بھی جاری ہوتا تھا حق حق حق
  11. زبیر مرزا

    ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

    میری تو جان جاتی ہیں کچھ ڈاؤن لوڈ کرنے سے بقول میرے ایک دوست کہ جسے کندھوں پر لاد کروزنی چیز لانا ہو کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا:)
  12. زبیر مرزا

    مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

    بہت مبارک ہو جناب - مثبت اورتعمیری سوچ آپ کی شناخت ہے جس کے ہم مداح ہیں اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں مزید رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
  13. زبیر مرزا

    کیا کسی کو 11 ستمبر یاد نہیں؟؟؟

    یاد ہے یاد رہے گا مگر جناب دھاگہ شروع نہیں کیا کہ ایسے دھاگوں پر جو بحث شروع ہوجاتی ہے اُسے جھلینے کی ہمت نہیں
  14. زبیر مرزا

    ویک اپ کال

    مجھے باباجی کی بات سے مکمل اتفاق ہے یہ ویک کال صرف حکمرانوں کے لیے نہیں ہم سب کے لیے ہیں اپنا محاسبہ کرنے کے لیے، توبہ استغفار کرنے کے لیے ، اخلاق وعمل کے لیے اور اپنی ذمہ داریوں کے احساس کے لیے جب روم جل رہا تھا تو نیرو بانسری بجا رہا تھا اور جب ہمارے ہم وطن جل رہے تھے اور سیلاب میں ڈوب رہے تھے...
  15. زبیر مرزا

    واپسی 2012

    وعلیکم السلام ویلکم بیک جناب - آپ پاکستان سے وآپس آئے ہیں اور ہم جانے کی تیاری کررہے ہیں :) ویسے پاکستان جا کرانٹرنیٹ ، ٹی وی اور سیل فون کی ضرورت کسے رہتی ہے
  16. زبیر مرزا

    دعاؤں کے موتی

    واہ بہت خوب - جزاک اللہ دعاؤں سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں ہوسکتا - اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
  17. زبیر مرزا

    بابا بلھے شاہ جھلیا عشق کمانا اوکھا

    جمے پالیئے کراچی وچ، دادکے ساڈے ضلع گوجرانوالہ دے - نانکے وزیرآباد دے پنجابی پڑھن تے لخن دا شوق اے خاص کرکے صوفی شعراء دا کلام - نویں شاعراں وچوں منیرنیازی، یوسف کامران تے امرتا پریتم دی شاعری پسند اے -
  18. زبیر مرزا

    بابا بلھے شاہ جھلیا عشق کمانا اوکھا

    میئن جے پنجابی بولنی ہووے تے ذرا جیا اوکھا ہوندا ے :) پر جے لخنا ہووے تے سوکھا کم لگدا اے میری پنجابی وچ گل گڈی وانگر اسٹارٹ ہوندی اے پہلے گئیر وچ تے فیر اسپیڈو اسپیڈ بھجدی جاندی اے :)
Top