جزاک اللہ - افتخار صاحب اللہ تعالٰی زورقلم اورزیادہ کرے بڑے مؤثرانداز میں آپ نے اس موضوع کا احاطہ کیا
میڈیا کے لیے تو بُری خبربڑی خبر ہے اور اچھا عمل نظرانداز کرنے کی پالیسی جس سے دل حددرجہ بیزار ہوتا ہے
کچھ لوگوں کا مزاج بھی اس رنگ میں ڈھل رہا ہے کہ منفی باتوں پرتوجہ زیادہ اور مثبت کاموں اور...