ہمارے یہ سب مراسلے اسی بات کا تو ثبوت ہیں کہ سلاخیں بیچ میں آگئیں ۔ورنہ وہ گیا تھا جان سے ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ضروری ہو جاتا ہے بھئی طلائی چوڑیاں کبھی پہننا تو ۔ پسند کی بات تو الگ ہوئی ۔
شیر سے مقابلہ ہو تو اتار دینا ہم بھی تمہارا ساتھ دیں گے بروس لی کی طرح لڑ کر ۔
ہمت اور بہادری اچھی لگی ہمیں ۔