نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ غازی خان میں رشتہ ڈھونڈیں اور اس کے لیے اپنے محمد عبدالرؤوف بھائی سے رجوع کر لیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا غور کر کے کچھ فیصلہ کریں ۔ عظیم
  3. سید عاطف علی

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ماچو بولے تو۔ بہتر بٹہ دو برابر چھتیس۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکیر کریں گے ہم ثمرین پر لگی ہر تہمت کی ۔ اور یہ سب اس کے اعلی اخلاق کی بدولت ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو اپنی نظر سے دیکھیں گے نا بیٹا ! نہ کہ عظیم کی نظر سے ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے واہ ۔ بیٹا شاباش۔اللہ جزا دے تمہیں اس صداقت کی گواہی پر۔ اس مراسلے کو محفوظ کر لیتا ہوں ثمرین کے حق میں ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلی آواز پر چائے لا کر رکھتی ہے ہمیشہ ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تم بھی یار محفلین کے پروپگنڈے کا شکار ہو گئے ۔ ایسا ہر گز نہیں ۔میں مان ہی نہیں سکتا ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہہ دیا ہے مغرب کا چائے کے لیے وہ حاضر کرے گی ضرور۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سے پسند ہے مجھے تو ثمرین ۔ مگر میرا کوئی جوان بیٹا نہیں ورنہ میں مانگ لیتا اس کا ہاتھ بیٹے کے لیے۔ہاں البتہ بیٹے کی اور ثمرین کی خود کی بھی رضا شامل ہوتی تو ۔ جوان اولاد کی مرضی کے خلاف کچھ فیصلہ کرنے کے خلاف ہوں میں خواہ وہ بیٹا ہو یا بیٹی۔ہاں محبت اور حکمت سے سمجھانا اولین ذمہ داری ہے...
  11. سید عاطف علی

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    یہاں صرف نصف اور کامل مچھلیوں تک رہیں ۔ ورنہ یہ بحث کتنے ہی صفحات اور دھاگوں کو نگل جائے گی ۔ اگر کرنا ہی چاہتے ہیں تو پھر انتظامیہ سے درخواست کروائیے کہ اس موضوع کے لیے این نیا زمرہ بلکہ نئی محفل کی داغ بیل ڈالی جائے ۔جہاں تمام چھتیس گزیدہ عنادل کو آہ و زاریاوں کا خوب موقع مل سکے اور یہ سب ہم...
  12. سید عاطف علی

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ممی ڈیڈی تک نہ پہنچو یار۔۔ فرعون کو خود کو ہی کہہ لو نا ۔ وہ بھی تو وہیں لیٹا ہو گا۔
  13. سید عاطف علی

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ہر لحظہ نئی مچھلی نئی مچھلی کی ترکیب اللہ کرے مرحلہء بطن نہ ہو طے
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرنکس ۔۔۔میں تو۔۔۔ ٹی از آن دی ٹاپ ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ایک اشارہ کرو ابھی لائے گی چائے ثمرین سب کے لیے ۔ میں تو پی بھی چکا ہوں ایک دوبارہ پی لوں گا ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہادت تو ہم بھی دیں گے اس نصیحت کے موثر ہونے کی، مگر نوجوانی یہ چیزیں کہاں دیکھتی ہے ؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن غالب یہ ہے کہ شیر بلی کی طرح بھی ہو سکتا ہے لیکن اس وقت جب وہ نون لیگ میں ہو ! :)
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ احتجاج نہیں کیا تھا اس نے جب میں نے اس کے پاؤں میں گدگدی کی تو مجھے حوصلہ ہوا اور میں نے سلاخوں میں ہاتھ ڈال کر اس کی آنکھوں کے بیچ میں ہاتھ لگایا اور وہ بپھر گیا ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گال اور ناک پر پیار سے ہاتھ لگایا تھا میں نے تو اس کے مگر اسے برا لگا تو وہ دھاڑا اور للکارا ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ پنجرہ بھی مذاق نہیں حقیقت تھا بھئی سمجھا کرو ۔ ورنہ اس نے دھاڑ کر للکارا تھا مجھے۔ وہ تو سلاخوں نے اسے بچا لیا ورنہ تو بس !!!!!
Top