آج اسے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ بہت معتبر ہو گئ ہو اور کیوں نا ہو یقیناً ہر عورت ماں بن کر ہی مکمل ہوتی ہے ۔ اُس نے
کاٹ میں لپٹی ہوئی اپنی معصوم بچی کو دیکھا اور خوشی کا سانس لیا ۔ ”ارے تم نے اس کے باپ کو اطلاع دی“
جب پڑوسن خالا نے پوچھا تو اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ آ گئ رات کی فلائیٹ سے اس کا...