ایک بادشاہ تھے۔۔۔۔ ان کے ایک پیر تھے ۔۔۔۔ اور ان کے بہت بہت ۔۔۔۔پیروکار اور مرید تھے ۔۔۔ بادشاہ نے بہت خوش ہو کر ۔۔۔۔اپنے مرشد سے کہا کہ۔۔۔۔ آپ بہت خوش نصیب آدمی ہیں۔۔۔۔ آپ کے معتقدین کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ۔۔۔۔ انھیں گنا بھی نہیں جا سکتا ۔۔۔۔مرشد نے کہا۔۔۔۔ ان میں سے صرف ڈیڑھ شخص ایسا ہے...