@محمدشعیب نے بہت خوب دھاگہ شروع کیا ہے۔ تمام احباب کو بھر پور شرکت کی دعوت ہے ۔ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
میرا اس دھاگے میں صرف اتنا ہی کام ہو گا کہ میں احباب کو عبرانی حروف ابجد سکھا سکوں۔ اس کے علاوہ مزید چیزوں کو سکھانا میرے لیے ممکن نہیں۔
تو اب کون کون عبرانی حروف ابجد سیکھنا چاہتا ہے۔ جلدی جلدی...