نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    بہت خوب کلیکشن ہے آپ کی ۔ مگر میرا سوال وہیں کا وہیں ہے یہ ذخیرہ کہاں سے حاصل کیا گیا۔ بڑی ہی نایاب تصاویر ہیں۔ شاید ہی کسی کے پاس ایسی تصاویر ہوں جو آپ نے یہاں شیئر کر دی ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    تصاویر کا اتنا بڑا ذخیرہ کہاں سے آ رہا ہے؟ :) :) :)
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  5. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور آپ کے پیپرز کیسے رہے ؟ مکمل ہو گئے یا ابھی کوئی باقی ہے؟
  7. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  9. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  10. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ کسی کی اور اوپر سے فری کی چیز کا اپنا ہی ٹیسٹ ہوتا ہے۔:)
  11. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  12. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج گرمی نے جان لینے کی ٹھان رکھی ہے۔خدا خیر کرے۔
  13. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ژالہ باری کب ہو گی۔ جیسے پچھلے برس لاہور میں ہوئی تھی۔
  14. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ذرا ہمیں بھی ایک پیالی عنائیت کیجئے چائے کی۔
  15. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کوک اور وہ بھی کسی کے حصے کی ۔۔۔ ہمیں بھی کوک بہت پسند تھی۔ مگر اب:eek:
  16. اشتیاق علی

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    ما شا اللہ ۔ بہت خوب ۔ اس میں تو آپ نے مزید اضافہ کر دیا ۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ کھاتے صرف آئسکریم کے لیے ہی ہیں کیا؟
  18. اشتیاق علی

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    اچھی شیئرنگ ہے۔
  19. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    م م م م ۔ کام زیادہ تو نہیں ہے آفس کا؟
Top