عبرانی زبان کا پہلا حرف
اردو کی طرح عبرانی زبان کا پہلا حرف الف ہی ہے ۔ جسے عبرانی زبان میں ایسے א لکھا جاتا ہے۔ یہ حرف سائلنٹ (خاموش) ہوتا ہے۔
اس کا سکرین شاٹ ملاحظہ کریں۔ یہ کیلی گرافک سٹائل ہے جو عبرانی خطاطی سے انسپائر ہو کر خود کورل میں کی تھی۔
اس کے علاوہ اور بھی فونٹس سٹائل موجود ہیں۔...