مراسلہ بہت خوب لکھا آپ نے شعیب بھائی ۔ مگر ہمیں اتنے سارے الفاظ ایک ساتھ نہیں دینے چاہئیں ۔ ایک دن میں ایک الفاظ ہی بہتر رہے گا ۔اس سے نا صرف لفظ کو سیکھنے میں آسانی ہو گی بلکہ وہ جلدی ذہن نشین بھی ہو سکے گا۔اس مد میں آپ آرا کیا ہیں ان سے ضرور نوازئیے گا۔
مثال کے طور پر الف = א آلف سے شروع کرتے...