سب سے پہلے بھائی خیر مبارک! اور آپ نے یہاں تک پہنچنے میں ہمارا ہاتھ بھی بٹایا، اس کے لیے شکرگزار ہیں۔ 🌸
اس کے بعد آتے ہیں چیٹ جی پی ٹی والے امجد اسلام امجد صاحب پر۔ یقین کریں ہم بڑے عرصے سے ایسی کوئی بحر ڈھونڈ رہے تھے جس میں طبیعت رواں ہو مگر چیٹ جی پی ٹی ہمارے گھر آ کے تو چاہت فتح علی خان بن...