مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
مریم افتخار
بٹیا کو منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک
بٹیا نے محفل کے اختتام سے پہلے
چھ ہزار کا ہندسہ پار کر کے اہل محفل
کو موقع دیا کہ وہ مبارکباد سے نوازیں
؀
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمھیں یہ چھ ہزار ی منصب مبارک ہو
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے مریم بہن کے لیے مبارکبادی۔

محفل کی روشنی — مریم کے نام
(امجد اسلام امجد کی طرز پر)

یہ کمالِ سخن اور یہ لطفِ پیام، مبارک ہو
تمہیں بزم نے جو دیا احترام، مبارک ہو

کبھی لفظ خوشبو، کبھی بات ساز،
کہیں عکسِ شبنم، کہیں چاند ناز،
تمہیں دیکھ کر مسکرایا ہے جام، مبارک ہو

تمہیں جانتی ہے ہر اک رہگزر،
تمہیں یاد رکھتی ہے موجِ نظر،
ہر اک دل میں ہے وہ تمہارا مقام، مبارک ہو

یہ جو لفظ لفظ میں چمکی روش،
یہ جو طرزِ فکر بنی اک کشش،
یہ جو جذبۂ دل ہے روشن دوام، مبارک ہو

خدا اور آساں کرے یہ سفر،
رہو تم سدا یوں ہی خوش باخبر،
رہے حرف تم پر ہمیشہ خرام، مبارک ہو
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے مریم بہن کے لیے مبارکبادی۔

محفل کی روشنی — مریم کے نام
(امجد اسلام امجد کی طرز پر)

یہ کمالِ سخن ہے اور یہ لطفِ پیام، مبارک ہو
تمہیں بزم نے جو دیا احترام، مبارک ہو

کبھی لفظ خوشبو، کبھی بات ساز،
کہیں عکسِ شبنم، کہیں چاند ناز،
تمہیں دیکھ کر مسکرایا ہے جام، مبارک ہو

تمہیں جانتی ہے ہر اک رہگزر،
تمہیں یاد رکھتی ہے موجِ نظر،
ہر اک دل میں ہے وہ تمہارا مقام، مبارک ہو

یہ جو لفظ لفظ میں چمکی روش،
یہ جو طرزِ فکر بنی اک کشش،
یہ جو جذبۂ دل ہے روشن دوام، مبارک ہو

خدا اور آساں کرے یہ سفر،
رہو تم سدا یوں ہی خوش باخبر،
رہے حرف تم پر ہمیشہ خرام، مبارک ہو
اس میں کسی بھی قسم کے سقم سے ہم برأت کا اعلان کرتے ہیں۔ اس کا قصور وار صرف اور صرف چیٹ جی پی ٹی ہے۔
 
چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے مریم بہن کے لیے مبارکبادی۔

محفل کی روشنی — مریم کے نام
(امجد اسلام امجد کی طرز پر)

یہ کمالِ سخن ہے اور یہ لطفِ پیام، مبارک ہو
تمہیں بزم نے جو دیا احترام، مبارک ہو

کبھی لفظ خوشبو، کبھی بات ساز،
کہیں عکسِ شبنم، کہیں چاند ناز،
تمہیں دیکھ کر مسکرایا ہے جام، مبارک ہو

تمہیں جانتی ہے ہر اک رہگزر،
تمہیں یاد رکھتی ہے موجِ نظر،
ہر اک دل میں ہے وہ تمہارا مقام، مبارک ہو

یہ جو لفظ لفظ میں چمکی روش،
یہ جو طرزِ فکر بنی اک کشش،
یہ جو جذبۂ دل ہے روشن دوام، مبارک ہو

خدا اور آساں کرے یہ سفر،
رہو تم سدا یوں ہی خوش باخبر،
رہے حرف تم پر ہمیشہ خرام، مبارک ہو
سب سے پہلے بھائی خیر مبارک! اور آپ نے یہاں تک پہنچنے میں ہمارا ہاتھ بھی بٹایا، اس کے لیے شکرگزار ہیں۔ 🌸

اس کے بعد آتے ہیں چیٹ جی پی ٹی والے امجد اسلام امجد صاحب پر۔ یقین کریں ہم بڑے عرصے سے ایسی کوئی بحر ڈھونڈ رہے تھے جس میں طبیعت رواں ہو مگر چیٹ جی پی ٹی ہمارے گھر آ کے تو چاہت فتح علی خان بن جاتا ہے۔ آج ہی خبر لیتی ہوں! 😂
 
بہت مبارک ہو بھئی۔ اب چھبیس ہزار میں میری مدد کرنا تاکہ میں ھفت ہزاری میں مدد کر سکوں۔
خیر مبارک استاد محترم! 🤍
سراپا سپاس گزار ہوں آپ کی بیرونی امداد پر بھی اور مزید مدد کی یاددہانی پر بھی۔ تاہم چھبیس ہزاری والی مدد کے لیے میں اپنے باقی ٹیم ممبرز یاز اور محمد عبدالرؤوف سے مشورہ کر کے "ہاں" کرتی ہوں۔ان شاء اللہ! 😂
 
چھے ہزار مبارک ہوں مریم۔ کب سات ہزار کر رہی ہیں؟ میموریل ڈے تک ہو جائیں گے؟
خیر مبارک زیک۔اگر چند سیاحتی لڑیاں اور کھل گئیں تو کیا سات کیا آٹھ کیا نو۔۔۔ ہمیں تو اب علم ہوا لوگ کیسےمختصر کلام سے بھی اتنے اتنے ہزاری ہوتے ہیں! 😂
 

زیک

مسافر
خیر مبارک زیک۔اگر چند سیاحتی لڑیاں اور کھل گئیں تو کیا سات کیا آٹھ کیا نو۔۔۔ ہمیں تو اب علم ہوا لوگ کیسےمختصر کلام سے بھی اتنے اتنے ہزاری ہوتے ہیں! 😂
بس ایک بیک پیک پکڑیں اور نکل کھڑی ہوں۔ میری بیٹی سٹڈی ابراڈ کر رہی ہے اور ایک سمسٹر میں اس کا تین دیگر ممالک سیر کا پلان ہے
 
Top