محفل میں ہمارا مشاہدہ ہے کہ سب کو الگ الگ شے پسند آتی ہے۔ سو ہمیں جو پسند نہ بھی آ رہی ہو کسی اور کی ممکنہ پسند کے لیے لگا دیتے ہیں۔ 😅
اسی طرح جن دنوں بی ایس کے بعد میں سکول میں پڑھاتی تھی تو سٹوڈنٹس نے ایوان بالا تک شور مچایا ہوتا تھا کہ میڈم پیپر بہت مشکل بناتی ہیں۔ لیکن پھر بھی سب کا الگ...