اس ٹرپ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا کیونکہ میں اس سے پہلے شہر سے باہر خود نہیں گئی تھی، نہ وہاں کے ٹرین کے سسٹم سے آگاہی تھی نہ علم تھا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ ٹکٹ پہلے خرید چکی تھی اور سوچ رکھا تھا کہ بہت کچھ دیکھنا ہے اور کہیں سے تو شروعات کرنی پڑے گی تو ہمت کی۔ ایک چیز جس نے مجھے amaze کیا وہ...