اللہ تعالی آپ کے والدین کو کروٹ کروٹ سکون نصیب فرمائیں!!!!!
مستقبل سے ایسے آ سکتے ہوتے ہیں کہ زندگی میں وہ لوگ ذرا آگے بڑھ گئے ہوتے ہیں اور پھر ٹائم ٹریول کر کے اپنے ماضی میں جاتے ہیں، جن میں ان کے والدین بھی حیات ہوتے ہیں (الحمدللہ میرے)! لیکن یہ بات سچ ہے کہ آپ نہ ماضی سے ہیں نہ مستقبل سے...