پہلے کچھ مسائل کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے گئی تھی مگر پھرجب لاگ ان کرنا چاہا تو کریڈینشئیلز بھول گئے۔ ایسے ہی مہمان کے طور پہ محفل کو پڑھتی رہی یہاں تک کہ ایک دن LinkedIn پہ خادم محفل نظر آئے اور ان سے ریکوئیسٹ کی کہ لاگ ان کریڈینشئیلز دوبارہ فراہم کریں!!
ہمیں سب ٹیگز نظر آ رہے تھے مگر جواب دینے...