آسٹریلوی فاسٹ باؤلربریٹ لی نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
سڈنی (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کیا ہے اور آئندہ جمعرات کو سڈنی تھنڈر کے خلاف ان کا آخری میچ ہو گا۔اس بات کا اعلان انھوں نے سڈنی کرکٹ...