’ڈبل چن‘ کم کرنے کا انجیکشن
چہرے کو گداز اور ہموار کرنے والے بوٹوکس اور دیگر انجیکشن تو مارکیٹ میں ہیں لیکن ڈبل چن ختم کرنے کا یہ پہلا انجیکشن ہے
امریکہ ایک ایسے انجیکشن کے استعمال کی منظوری دینے والا ہے جو ڈبل چن یا دہری ٹھوڑی کی چربی کو کم کرنے میں مدد دے گا۔
ڈبل چن انجیکشن میں ایک ایسا...